نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوسف العثیمین نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اپنی ایک باضابطہ نشست میں کہا کہ عالمی سطح پر دائیں بازوں کے سیاست دانوں کی سرگرمیوں میں اضافہ، ایک خوفناک ماجرا ہے کہ ہم سے کوئی بھی یہ نہیں چاہتا کہ ہمارے بچے ان حالات میں پرورش پائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس بنا پر ہم سب کو اپنا کردار ا ...